ممکنہ حملے کے خدشے کے پیش نظر کراچی میں سینٹرل جیل کی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا ..
تازہ ترین : 1

ممکنہ حملے کے خدشے کے پیش نظر کراچی میں سینٹرل جیل کی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء)ممکنہ حملے کے خدشے کے پیش نظر کراچی میں سینٹرل جیل کی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔پولیس کے مطابق جیل کے اطراف میں رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہیں جبکہ سینٹرل جیل کی اطراف کی سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ۔

وقت اشاعت : 18/01/2014 - 13:59:14

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں