پاکستان حالت جنگ میں ہے ، نائن الیون کے بعد پاکستان غیر محفوظ اور دنیا محفوظ ہوگئی ، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ،پولیس کو حکومت کے بجائے ریاست کا وفادار ہوناچاہیے ، پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ لڑنا ہوگا ،ملک میں حلال اور حرام کی تمیز ختم ہو گئی ،ملک کو ہیروز کی ضرورت ہے ، تقریب سے خطاب
ہفتہ 18 جنوری 2014 13:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے پاکستان حالت جنگ میں ہے ، نائن الیون کے بعد پاکستان غیر محفوظ اور دنیا محفوظ ہوگئی ،پولیس کو حکومت کے بجائے ریاست کا وفادار ہوناچاہیے ، پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ لڑنا ہوگا ،ملک میں حلال اور حرام کی تمیز ختم ہو گئی ،ملک کو ہیروز کی ضرورت ہے ،ہفتہ کو یہاں اسلام آباد میں پولیس کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ نائن الیون واقعات کے بعد پاکستان نے بہت نقصان اٹھایا۔
ہزاروں قربانیوں کے باوجود عالمی برادری نے پاکستان کا کردار تسلیم نہیں کیا۔ نائن الیون واقعات کے بعد دنیا محفوظ مگر پاکستان غیر محفوظ ہوگیا۔چوہدری نثار علی خان نے کہاکہ 9 ستمبر کو امریکہ میں حملے کے بعد دنیا کے بہت سے مقامات محفوظ ہوچکے ہیں تاہم بدقسمتی سے پاکستان جس کا نائن الیون سے کوئی تعلق نہیں تھا پاکستان نائن الیون کے بعد لگنے والی آگ میں آج تک جل رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.