مقبوضہ کشمیر، سوپور مارکیٹ میں آتشزدگی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

ہفتہ 18 جنوری 2014 13:26

سرینگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور کی مارکیٹ میں آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا، تاہم کسی جانی نقصان نہیں اطلاع نہیں ملی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوپور کی مین مارکیٹ میں ہولناک آتشزدگی کے واقعہ میں کئی دکانیں اور عمارتیں متاثر ہوئیں اور ان میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا تاہم واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے چار گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آ گ پر قابو پالیا ۔

متعلقہ عنوان :