شاہد خان آفریدی اپنے والد سے منسوب ہسپتال کے منصوبے کیلئے امریکہ میں فنڈ ز جمع کرینگے

ہفتہ 18 جنوری 2014 13:21

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی اپنے والد سے منسوب ہسپتال کے منصوبے کیلئے امریکہ میں فنڈ ز جمع کرینگے میڈیار پورٹ کے مطابق امریکی شہر ہیوسٹن میں ڈاکٹر کاشف انصاری نے پاکستانیوں کی مدد سے ان کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا شاہد آفریدی امریکہ کے دیگر شہروں میں فنڈز جمع کرینگے۔

متعلقہ عنوان :