شارجہ کی پچ پر عمدہ کارکردگی دکھانا مشکل ہے ،جنید خان

ہفتہ 18 جنوری 2014 13:20

شارجہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) پاکستانی پیسر جنید خان نے کہا ہے کہ شارجہ کی پچ پر عمدہ کارکردگی دکھانا مشکل ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں جنید خان نے کہاکہ شارجہ کی پچ پر عمدہ کارکردگی دکھانا مشکل ہے البتہ ٹیسٹ کرکٹ میں ہر طرح کی کنڈیشنز میں وکٹیں حاصل کرنے کی کوشش کرنا پڑتی ہے۔