انسداد دہشت گردی پالیسی پر قومی اسمبلی میں بحث کی جائے، بلاول بھٹو زرداری
تازہ ترین : 1

انسداد دہشت گردی پالیسی پر قومی اسمبلی میں بحث کی جائے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 جنوری ۔2014ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ انسداد دہشت گردی پالیسی پر قومی اسمبلی میں بحث کی جائے۔ جمعہ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ انسداد دہشت گردی پالیسی پر بحث کی مناسب جگہ قومی اسمبلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے اور اس حوالے سے پالیسی مرتب کی جائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/01/2014 - 22:07:02

اپنی رائے کا اظہار کریں