نئی دہلی:بھارتی وزیرششی تھرورکی اہلیہ ہوٹل میں مردہ حالت میں ملیں

جمعہ 17 جنوری 2014 21:52

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جنوری۔2014ء) بھارتی وزیرششی تھرورکی اہلیہ ہوٹل میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیاکے مطابق نئی دہلی کے مطابق بھارتی وزیرششی تھرورکی اہلیہ ایک ہوٹل سے مردہ حالت میں ملی ہیں۔اس سے قبل ششی تھرور کی اہلیہ سنندہ نے ٹوئٹر پر اپنے شوہر ششی تھرور کے ایک پاکستانی عورت کے ساتھ افےئر کا بھانڈہ پھوڑا تھا۔واضح رہے کہ سنندہ ششی تھرور کی تیسری اہلیہ تھیں۔

متعلقہ عنوان :