عراق،نامعلوم شدت پسندوں نے 14مغویوں کوگولیوں سے بھون ڈالا،ہلاک کیے گئے افراد کو ایک روز قبل اغواء کیاگیاتھا، سروں اور سینوں میں گولیا ں ماری گئیں،سرکاری حکام
جمعہ 17 جنوری 2014 20:08
بغداد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 جنوری ۔2014ء) عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں نامعلوم شدت پسندوں نے چودہ مغویوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تمام ہلاک کیے گئے افراد کا تعلق سنی اکثریتی آبادی سے ہے جہاں ان کی لاشیں پہنچادی گئیں اغوا کے بعد ہلاک کیے گئے ان افراد میں سے پانچ کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا گیا ہے جو آپس بھائی اور دوسرے قریبی رشتہ دار بتائے جاتے ہیں۔
(جاری ہے)
سرکاری حکام کے مطابق تمام چودہ ہلاک کیے گئے لوگوں کو ان کے سروں اور سینوں میں گولیا ں ماری گئیں۔ جس سے ان کی فوری طور پر موت واقع ہوئی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.