اداکارہ ثناء شو میں پرفارم کرنے کیلئے اسلام آباد روانہ

جمعہ 17 جنوری 2014 15:54

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جنوری 2014ء) اداکارہ ثناء شو میں شرکت کرنے کیلئے اسلام آباد روانہ ہو گئیں ۔ جہاں وہ آج ( ہفتہ ) نجی کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے ایک شو میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

اداکارہ ثناء ایک روز اسلام آباد میں قیام کرنے کے بعد اگلے روز واپس لاہور آجائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :