دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ رواں برس آسٹراوا گولڈن سپائیک میں ایکشن میں نظر آئینگے

جمعہ 17 جنوری 2014 13:32

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جنوری 2014ء) دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ اور چھ مرتبہ کے اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ رواں برس جون میں آسٹراوا میں گولڈن سپائیک میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

ریس 17 جون کو منعقد ہو گی۔ جمیکن سٹار یوسین بولٹ نے ریس میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے تاہم وہ ایونٹ میں 100 یا 200 میٹر دوڑ میں سے کسی ایک میں قسمت آزمائی کریں گے-

متعلقہ عنوان :