حکومت نے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی بحالی کو چیلنج کرنیکا فیصلہ کرلیا
جمعہ 17 جنوری 2014 13:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جنوری 2014ء) حکومت نے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی بحالی کو چیلنج کرنیکا فیصلہ کرلیاہے آئندہ ایک دو روز میں درخواست دائر کئے جانے کاامکان ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ اورکھیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ذکااشرف کی بحالی کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکا اشرف کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ روز بحال کیا تھا۔
20 جولائی 2013 کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہی چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کو کام کرنے سے روکا تھا جس کے بعد ذکا اشرف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس لڑنے کا فیصلہ کیا۔ جس کا فیصلہ گزشتہ روز ذکااشرف کے حق میں دیا گیاتھا۔ حکومت کی طرف سے آئندہ ایک دو روز میں سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گیمزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.