شام ، لبنانی شہر ہیرمل میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک

جمعہ 17 جنوری 2014 13:27

بیروت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جنوری 2014ء) شامی سرحد کے قریب لبنانی شہر ہیرمل میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق ممکنہ طور پر یہ ایک خودکش حملہ تھا جو ہیرمل کی مقامی حکومت کے دفاتر کے مرکزی گیٹ کے سامنے ہوا۔ ایک میڈیکل آفیسر نے بتایا کہ تین افراد ہلاک اور25 دیگر زخمی ہوئے۔ یہ مقام شامی سرحد سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

متعلقہ عنوان :