چوہدری ذکا اشرف نے پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں عہدے کا چارج سنبھال لیا

چوہدری ذکا اشرف نے پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 جنوری ۔2014ء)اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ کے فیصلے سے بحال ہونیوالے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین چوہدری ذکا اشرف نے جمعرات کے روز پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔بورڈ کے افسران اور دیگر ملازمین نے ذکاء اشرف کا ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر استقبال کیا جبکہ ذمہ داران نے انہیں مختلف امور پر بریفنگ بھی دی ۔ذکاء اشرف نے پہلے روز ہی سازشیں اور مخالفت کرنے والوں کے لئے معافی کا اعلان کیا۔

وقت اشاعت : 16/01/2014 - 20:39:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں