وزیراعظم نواز شریف، ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اور عوامی نیشنل پارٹی کی پشاور واقعے کی شدید مذمت

جمعرات 16 جنوری 2014 20:30

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جنوری۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف، ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اور عوامی نیشنل پارٹی نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کے لئے تیسری قوت دھماکے کرارہی ہے جو قابل مذمت ہے۔