تبلیغی مرکز میں دہشت گردکارروائی کی امید نہیں تھی،ہرپہلوسے تحقیقات کررہے ہیں ..
تازہ ترین : 1

تبلیغی مرکز میں دہشت گردکارروائی کی امید نہیں تھی،ہرپہلوسے تحقیقات کررہے ہیں دھماکہ کس طرح ہوا، وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 جنوری ۔2014ء)پشاور میں تبلیغی مرکز میں دھماکے کے بعد صوبائی وزیراطلاعات شاہ فرمان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ تبلیغی مرکز میں دہشت گردکارروائی کی امید نہیں تھی،ہرپہلوسے تحقیقات کررہے ہیں کہ دھماکہ کس طرح ہوا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/01/2014 - 20:26:07

اپنی رائے کا اظہار کریں