میرے خیال میں جے یو آئی کو تاخیر سے حکومت میں شامل کیا گیا ، چوہدری پرویز الٰہی
تازہ ترین : 1

میرے خیال میں جے یو آئی کو تاخیر سے حکومت میں شامل کیا گیا ، چوہدری پرویز الٰہی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 جنوری ۔2014ء)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی نے پریس کانفرنس کے دوران جے یو آئی کی وفاقی حکومت میں شمولیت کے سوال کے جواب میں کہا کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) ایک جماعت ہے میں اسکے بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں۔لیکن میرے خیال میں تو جے یو آئی کو تاخیر سے حکومت میں شامل کیا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 16/01/2014 - 20:24:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں