شانگلہ ، سر کول میں پو لیس تھانہ بشام کی مو با ئل کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول دھما کہ،چھ اہلکارزخمی ہوگئے

جمعرات 16 جنوری 2014 20:21

بشام (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 جنوری ۔2014ء) شانگلہ کے تحصیل چکیسر کے علاقہ سر کول میں پو لیس تھانہ بشام کی مو با ئل کی گاڑی پر ریمو ٹ کنٹرل بم دھما کہ ایس ایچ او پو لیس تھانہ بشام شیر حسن خان سمیت چھ پو لیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر رورل ہیلتھ سنٹر تھا کوٹ منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

و قو عہ کے مطابق پو لیس تھانہ بشام کے ایس ایچ او شیر حسن خان گزشتہ صبح ڈاوٴٹ میں پو لیس چو کی پرہو نے والے دھما کے کی جگہ کا معائنہ کر نے کے بعد سرکول میں سر چ اپریشن کر رہے تھے کہ سر کو ل کے قریب سٹرک کنارے نصب ریمو ٹ کنٹرل بم سے ان کی گاڑی کو نشانہ بنا یا گیا جس کے نتیجے میں ایس ایچ او شیر حسن خان سمیت گاڑی میں مو جود چھ پو لیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔

زخمیوں میں حافظ الحق ڈر ائیور ، سپا ہی اختر حسین، سپا ہی غفران ، سپا ہی سردار علی ، سپا ہی عمر رحمن شامل ہیں زخمیوں کو فوری طور پر آر ایچ سی تھا کوٹ منتقل کر دیا منتقل کر دیا گیا ہے، دھما کے کے نتیجے میں پو لیس گاڑی مکمل طور پر تبا ہ ہو گئی ہے۔ جہاں دو افراد کی حالت تشو یش ناک بتا ئی جا تی ہے، پو لیس نے علا قے کو گھیر میں لے کر سر چ اپریشن شروع کر دیا ہے ۔ ڈی ایس پی سر کل بشام امجد علی کے مطابق پو لیس نے علا قے کو گھیر ے میں لے کر سر چ اپریشن شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :