عدلیہ کی آزادی محض ڈھونگ اور افسانوی باتیں تھیں،بلاول بھٹو زرداری ، سارا پروپیگنڈا سابق چیف جسٹس نے منتخب جمہوری حکومت کو ہراساں اور کمزور کرنے کیلئے کیا،مشرف کے معاملے کو عدالت ہی سنجیدگی سے نہیں لے رہی تو باقی ماندہ عوام کو بھی اس فکر میں مبتلا نہیں ہوناچاہئے،ٹویٹر پر پیغام
جمعرات 16 جنوری 2014 19:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 جنوری ۔2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی محض ڈھونگ اور افسانوی باتیں تھیں۔ یہ سارا پروپیگنڈا سابق چیف جسٹس نے کیا۔یہ بات انہوں نے جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے ایک پیغام میں کہی ہے ۔
(جاری ہے)
بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا نام نہاد آزاد عدلیہ محض افسانوی باتیں اور تماشا تھیں۔
یہ سارا پروپیگنڈا سابق چیف جسٹس نے کیا تاکہ منتخب جمہوری حکومت کو ہراساں اور کمزور کیا جا سکے۔ مشرف کے معاملے پر انہوں نے کہا کہ جب عدالت ہی اس معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی تو باقی ماندہ عوام کو بھی اس فکر میں مبتلا نہیں ہونا چاہئے۔ ایک اور پیغام میں انہوں نے توہین عدالت کے قانون پر بھی جملے بازی کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.