نوابشاہ ٹریفک حادثے میں 17طالبعلموں سمیت 22ہلاکتوں پر شہر کی فضا سوگوار رہی

جمعرات 16 جنوری 2014 17:27

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) نوابشاہ میں ٹریفک کے حادثے میں 17طالبعلموں سمیت 22ہلاکتوں پر شہر کی فضا سوگوار رہی ۔تفصیلات کے مطابق سرکاری و نجی اداروں اور پبلک مقامات پر شہری نوابشاہ میں پیش آنے والے واقعہ پر انتہائی افسردگی کااظہار کرتے ہوئے دکھائی دئیے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ بدھ کے روز نوابشاہ میں نجی سکول کی وین امتحانی مقابلے میں شرکت کے بعد واپس جاتے ہوئے قاضی لنک روڈ پرموڑکاٹتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گئی تھی ۔حادثے میں 17بچوں اور اساتذہ سمیت 22افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :