ڈی سی او لاہور کا الصبح اشیاء خوردونوش کی قیمتوں اور سبزیوں کی نیلامی کی نگرانی کرنے کیلئے سبزی منڈی بادامی باغ کا دورہ
جمعرات 16 جنوری 2014 15:14
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہور ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے الصبح اشیاء خوردونوش کی قیمتوں اور سبزیوں کی نیلامی کی نگرانی کرنے کے لئے سبزی منڈی بادامی باغ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کے افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔
(جاری ہے)
ڈی سی او لاہور نے سٹالوں پر جا کر ریٹ لسٹوں اور سبزیوں اور پھلوں کے معیار کو چیک کیا اور انہیں تسلی بخش قرار دیا۔
ڈی سی او لاہور نے ریٹ لسٹ اسٹینڈ کے حوالے سے بھی انتظامات کو چیک کیا۔ علاوہ ازیں انہوں نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز ، ٹی ایم اوز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایات جاری کیں کہ وہ اپنے اپنے علاقہ میں پرائس کنٹرول کے حوالے سے خصوصی انتظامات کریں اور منڈیوں اور بازاروں کا دورہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.