حبکو پاور پلانٹ خراب،300میگاواٹ بجلی کی فراہمی معطل، لوڈشیڈنگ میں اضافہ
جمعرات 16 جنوری 2014 15:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) حبکو پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی سے تین سو میگاواٹ بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی،بجلی کی قلت دو ہزار چھ سو میگاواٹ ہو گئی۔ این ٹی ڈی سی حکام کے مطابق بجلی کی مجموعی طلب گیارہ ہزار اور پیداوار آٹھ ہزار 400 میگاواٹ ہے۔
(جاری ہے)
حبکو پاور پلانٹ میں خرابی سے سسٹم میں 300 میگاواٹ بجلی شامل نہیں ہو رہی جبکہ نہروں کی بندش کے باعث پن بجلی کی پیداوار پہلے ہی ساڑھے چھ ہزار کی بجائے صرف ایک ہزار میگاواٹ حاصل ہو رہی ہے۔
تھرمل پلانٹس ایک ہزار760. اور آئی پی پیز پانچ ہزار 640 میگاواٹ بجلی دے رہے ہیں۔شارٹ فال بڑھنے سے لوڈ شیڈنگ دورانیہ میں بھی ایک گھنٹہ اضافہ ہو گیا ہے جس سے شہروں میں دس اور دیہی علاقوں میں بارہ گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.