منڈی بہاء الدین میں نجی کمپنی کا تر بیتی طیارہ گر کر تباہ
تازہ ترین : 1

منڈی بہاء الدین میں نجی کمپنی کا تر بیتی طیارہ گر کر تباہ

منڈی بہاء الدین(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) منڈی بہاء الدین میں قادر آباد کے قریب نجی کمپنی کا تر بیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔پولیس حکام کے مطابق طیارے میں سوار افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔پولیس اور امدادی ٹیمیں گرنے والے جہاز تک پہنچنے کے لئے روانہ ہو گئی ہیں۔

وقت اشاعت : 16/01/2014 - 14:15:42

اپنی رائے کا اظہار کریں