دورہ جنوبی افریقہ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان 29 جنوری کو ہو گا
جمعرات 16 جنوری 2014 13:15
میلبورن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) دورہ جنوبی افریقہ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان 29 جنوری کو کیا جائیگامیڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی ٹیم 5 سے 8 فروری تک جنوبی افریقہ انوی ٹیشنل الیون کے خلاف چار روزہ میچ سے دورے کا آغاز کریگی ، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 12 فروری سے سینچورین میں شروع ہوگا۔
(جاری ہے)
دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 20 سے 24 فروری تک اور تیسرا اور آخری ٹیسٹ یکم سے پانچ مارچ تک کھیلا جائے گا۔
اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 9 مارچ، دوسرا 12 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 14 مارچ کو کھیلا جائیگا۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیرن لیمن نے بتایا کہ جنوبی افریقہ ورلڈ کلاس ٹیم ہے اور ہوم گراؤنڈ پر ہمیشہ خطرناک حریف ثابت ہوئی ہے اسے اس کی سرزمین پر ہرانا ٹیم کیلئے کسی چیلنج سے کم نہیں ہو گا، ہماری کوشش ہو گی کہ دورے کیلئے مضبوط ٹیم تشکیل دیں جو پروٹیز ٹیم کو شکست دینے میں کامیامتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد خان نے دوہرے معیار کی وجہ سے آسٹریلین لیگ بی بی ایل کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی
-
اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی کی کوششیں تیز
-
ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہوگیا
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ آگئی
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.