چترال اور بونیرمیں زلزلے کے جھٹکے

بدھ 15 جنوری 2014 22:22

چترال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری۔2014ء)چترال اور بونیرشہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکوں کے بعد مقامی افراد گھبرا کر گھروں سے نکل آئے اورکلمہٴ طیبہ کا وردکرنے لگے۔فوری طور پر زلزلے کی شدت اور کسی قسم کے نقصان کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا ہے۔