حکومت نے اٹارنی جنرل کے لیے سلمان بٹ کی تقرری کا اصولی فیصلہ کر لیا
تازہ ترین : 1

حکومت نے اٹارنی جنرل کے لیے سلمان بٹ کی تقرری کا اصولی فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 جنوری ۔2014ء)حکومت نے اٹارنی جنرل کے لیے سلمان بٹ کی تقرری کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سلمان بٹ کی تقرری کا نوٹیفکیشن چند روز میں جاری ہونے کا امکان ہے ۔ منیر اے ملک کی جانب سے ذاتی وجوہ پر اٹارنی جنرل کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد اشتر اوصاف ، خواجہ حارث اور سلمان بٹ کے نام دئیے گے تھے جن میں سلمان بٹ کو اصولی طور اٹارنی جنرل بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔

وقت اشاعت : 15/01/2014 - 20:58:06

اپنی رائے کا اظہار کریں