عرفان بہادر کو چوہدری اسلم کی جگہ ایس پی سی آئی ڈی تعینات کردیا گیا
تازہ ترین : 1

عرفان بہادر کو چوہدری اسلم کی جگہ ایس پی سی آئی ڈی تعینات کردیا گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 جنوری ۔2014ء)ایس ایس پی حیدر آباد عرفان بہادر کو ایس پی، سی آئی ڈی چوہدری اسلم کی جگہ تعینات کردیا گیا ہے۔ شہید ایس پی چوہدری اسلم کی جگہ اب ایس ایس پی عرفان بہادر کو سی آئی ڈی انسداد انتہا پسندی سیل میں تعینات کیا گیا ہے۔ عرفان بہادر کی جگہ ایس ایس پی را انوار خان کو حیدر آباد میں تعینات کردیا گیا ہے۔ عرفان بہادر اس سے پہلے کراچی میں ایس ایس پی اینٹی انکروچمنٹ سیل کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 15/01/2014 - 20:44:38

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • ھیدراقبال کی رائے : 28/08/2014 - 13:30:17

    اس میں میجر لال خان کا افریدی گروپ ،،،،،،،،اور اس کی بیٹی ملوت ھے،،،،اور باجوڑایجنسی کا بشیرپراچھ ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اٹککا :ملوت ھے،،،،،بشیرپراچھ اٹک میں متعددوارداتوں کی پشت پناھی کر تا ھے،،،؟؟؟؟//

    اس رائے کا جواب دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں