عابد شیر علی بجلی چوری نہیں پکڑ سکتے تو استعفیٰ دیدیں: عمران خان
بدھ 15 جنوری 2014 20:05
نوشہرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری۔2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی عابد شیر علی پر برس پڑے کہتے ہیں پانی و بجلی کے وزیر مملکت نالائق ہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت نے بجلی کی قیمت کم کر دی تو ن لیگ کی سیاسی دکان بند ہو جائے گی۔
(جاری ہے)
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پیسکو انتظامیہ خود بجلی چور ہے ادارے کو صوبائی حکومت کے حوالے کرنے سے متعلق خط کا جواب نہیں دیا گیا۔
عابد شیر علی نالائق ہیں بجلی چوری نہیں پکڑ سکتے تو استعفیٰ دیدیں۔ چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ وہ لوٹوں کی سیاست ختم کرنے آئے ہیں نظام کو تباہ کرنے والے اسے درست نہیں کر سکتے۔ عوام نے اپنے ضمیر کے مطابق فیصلے نہ کئے تو انکے بچوں کو مستقبل اندھیرے میں ہو گا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ نئے نظام کی جنگ نہ لڑی تو اسی طرح ڈرامے ہوتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.