نوابشاہ :وین حادثہ،جاں بحق افرادکے ورثاکو5، پانچ لاکھ امدادکااعلان

بدھ 15 جنوری 2014 18:42

نوابشاہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری۔2014ء) حکومت ِ سندھ نے نوابشاہ میں آج پیش آنے والے وین حادثے کے جاں بحق افراد کے ورثا کو5، پانچ لاکھ روپے امداد دینے کا کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نواب شاہ کے مطابق حادثے کے سوگ میں 16جنوری کو نوابشاہ میں عام تعطیل ہوگی۔ واضح رہے کہ حادثے میں 22افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :