کراچی میں ٹارگٹڈآپریشن نہیں رکے گا،وزیرخزانہ اسحاق ڈار

بدھ 15 جنوری 2014 18:42

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری۔2014ء) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹڈآپریشن نہیں رکے گا۔

(جاری ہے)

کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مزید کہنا تھا کہ شہریوں کی جان ومال کی حفاظت حکومت کی ذمے داری ہے، کراچی آپریشن پر وفاقی حکومت کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی۔

متعلقہ عنوان :