مذاکرات اولین ترجیح ہیں ، پاکستان کے آئین کو نہ ماننے و الوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائیگا ،امیر امقام

بدھ 15 جنوری 2014 15:35

مذاکرات اولین ترجیح ہیں ، پاکستان کے آئین کو نہ ماننے و الوں کے ساتھ ..

سوات (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) وزیر اعظم پاکستا ن کے مشیر امیر مقام نے کہا ہے کہ مذاکرات اولین ترجیح ہیں ، پاکستان کے آئین کو نہ ماننے و الوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائیگا ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں یہ نہیں کہتا کہ یہ ساری زندگی رہے مگر 4سے 5سال یہ رہنا چاہیے تاکہ سول ایڈمنسٹریشن پولیس پاور فل ہوجائے ان میں صلاحیت آجائے۔امیر مقام نے کہاکہ ملک کے آئین کو تسلیم کرے اور ہتھیار ڈال دیاس سے بات چیت کی جانی چاہئے۔ایسا نہیں ہوسکتا کہ حکومت امن کی بات کرے اور دہشت گرد دھماکے کرتے رہیں۔

متعلقہ عنوان :