نواب شاہ میں اسکول بس اور ٹرک میں تصادم، 9 طالب علم جاں بحق
تازہ ترین : 1
نواب شاہ میں اسکول بس اور ٹرک میں تصادم، 9 طالب علم جاں بحق

نواب شاہ میں اسکول بس اور ٹرک میں تصادم، 9 طالب علم جاں بحق

نواب شاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء)نواب شاہ میں قاضی احمد لنک روڈپراسکول بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجہ میں9بچے جاں بحق ہو گئے ،افسوس ناک حادثے میں12بچے زخمی بھی ہو ئے ۔تمام بچے ایک ہی اسکول سے تعلق رکھتے ہیں۔ زخمی اور جاں بحق افراد کو قریب واقع اسپتال منتقل کیا گیا ۔بچوں کے والدین بھی اسپتال پہنچ گئے ہیں جہاں انتہائی رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آ ئے ۔

وقت اشاعت : 15/01/2014 - 14:11:46

اپنی رائے کا اظہار کریں