حکومت پنجاب نے 5اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے
تازہ ترین : 1

حکومت پنجاب نے 5اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء)حکومت پنجاب نے 5اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن محمد عملش کو ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ ، عارف مشتا ق چوہدری کو ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس ، میاں جاوید اسلام کو ڈی آئی جی اسپیشل برانچ ، فلائیٹ لیفٹیننٹ(ر) عمران یعقوب کو کمانڈنٹ رنگ روڈ پو لیس جبکہ ایس پی شاکر حسین ڈاور کی خدمات بھی لاہو ررنگ روڈ کے سپرد کر دی گئی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/01/2014 - 14:01:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں