دہشت گردی اور منی لانڈرنگ کے خلاف اسٹیٹ بینک اور ایف آئی اے کا معاہدہ
بدھ 15 جنوری 2014 13:22
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) دہشت گردی کیلئے سرمائے کی فراہمی کے سدباب اور منی لانڈرنگ کے خلاف اسٹیٹ بینک اور ایف آئی اے کے اعلی حکام معاہدے پر پہنچ گئے ہیں۔
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک اور ایف آئی اے کے مابین رابطے اور تعاون بڑھانے کیلئے گزشتہ روز اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں خصوصی اجلاس ہوا،ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسٹیٹ بینک اور ایف آئی اے کے مابین رابطے اور تعاون بڑھانے کیلئے خصوصی معاہدہ بھی کیاگیا، معاہدہ پر اسٹیٹ بینک کے گورنر یاسین انور اور ڈائریکٹرجنرل ایف آئی اے سعود مزرا نے دستخط کئے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق معاہدہ اینٹی منی لانڈرنگ اور بینکنگ سرکل کے کرائم کا سدباب کرے گا، معاہدے کے تحت ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک کے افسران پر مشتمل اعلی اختیاراتی کمیٹی قائم کی جارہی ہے۔جو اینٹی ٹیررسٹ فائنانسگ اور منی لانڈرنگ کے کیسز پر کام کرے گی جبکہ یہ خصوصی کمیٹی دونوں اداروں کیلئے مشترکہ کام کرنے کے حوالے سے اسٹینڈرڈ آف پروسیجر بھی تشکیل دے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.