وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کاعید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مو قع پر شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
بدھ 15 جنوری 2014 13:19
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے منگل کو 12ربیع الاول عید میلادالنبیﷺ کے مو قع پر شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور جلسے جلوسوں کے گذر گاہوں اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے ہمراہ ڈی آئی جی ایسٹ منیر احمد شیخ، ڈی آئی جی ساؤتھ عبدالخالق تھیبو، وزیراعلیٰ سندھ کے معاونین خصوصی وقار مہدی، راشد ربانی ، صدیق ابو بھائی ، ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ اوردیگرپولیس حکام بھی تھے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے شاہراہ فیصل ، اللہ والی چورنگی ، مزار قائد ، ایم اے جناح روڈ ، نشتر پارک اور نمائش چورنگی سمیت مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور لوگوں کی مذہبی عقیدت و احترام پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور عید میلادالنبی ﷺ کے حوالے سے جلسے جلوسوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ عید میلادالنبی کے موقع پر سندھ پولیس اور رینجرز کی طرف سے کئے گئے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.