کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان
تازہ ترین : 1

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء)کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات سرد رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

وقت اشاعت : 15/01/2014 - 11:50:32

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں