کراچی:بلاول بھٹو زرداری کی شہید چوہدری اسلم کے گھر آمد
تازہ ترین : 1

کراچی:بلاول بھٹو زرداری کی شہید چوہدری اسلم کے گھر آمد

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری۔2014ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے چےئرمین بلاول بھٹو زرداری شہید ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھر تعزیت کیلئے پہنچ گئے۔ اس موقع پر بلاول بھٹوزرداری نے شہید چوہدری اسلم کے اہل خانہ سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ چوہدری اسلم نے کبھی دہشت گردوں کے آگے سرنہیں جھکایا،وہ بہادر اور نڈر افسر تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس مشکل گھڑی میں چوہدری اسلم کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/01/2014 - 22:55:48

اپنی رائے کا اظہار کریں