کراچی کے علاقے لیاری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے
تازہ ترین : 1

کراچی کے علاقے لیاری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 جنوری ۔2014ء)کراچی کے علاقے لیاری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے چاکیواڑہ نمبر 2 میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے، جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/01/2014 - 22:44:34

اپنی رائے کا اظہار کریں