صوبائی حلقہ پی پی 81جھنگ میں ضمنی انتخابات کاشیڈول جاری

پیر 13 جنوری 2014 22:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 جنوری ۔2014ء) صوبائی الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 81جھنگ میں ضمنی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔اس سلسلہ میں پولنگ تین مارچ کو ہوگی۔پی پی 81میں (ن) لیگ کے افتخار احمد خان کی نااہلی کے باعث یہ نشست خالی ہوئی تھی۔