سینیٹ اجلاس میں انجینئر امیر مقام کے قافلے میں شہید ہونیوالے چھ اہلکار اور اے ..
تازہ ترین : 1

سینیٹ اجلاس میں انجینئر امیر مقام کے قافلے میں شہید ہونیوالے چھ اہلکار اور اے این پی کے نائب صدر میاں مشتاق کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 جنوری ۔2014ء)سینیٹ اجلاس میں انجینئر امیر مقام کے قافلے میں شہید ہونیوالے چھ اہلکار اور اے این پی کے نائب صدر میاں مشتاق کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ پیر کو سینیٹ کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر سینیٹر افراسیاب خٹک نے ایوان کی توجہ اس طرف دلائی جس کے بعد چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری کی ہدایت پر سینیٹر مولانا غفور حیدری نے دعا کرائی۔

وقت اشاعت : 13/01/2014 - 22:33:12

اپنی رائے کا اظہار کریں