آسٹریلین اوپن ٹینس میں امریکا کی وینس ولیم پہلے ہی راوٴنڈ میں باہر ہو گئیں
تازہ ترین : 1

آسٹریلین اوپن ٹینس میں امریکا کی وینس ولیم پہلے ہی راوٴنڈ میں باہر ہو گئیں

میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 جنوری ۔2014ء) آسٹریلین اوپن ٹینس میں امریکا کی وینس ولیم پہلے ہی راوٴنڈ میں باہر ہو گئیں ۔میلبورن میں ہونیوالے ایونٹ کے پہلے راوٴنڈ میں روس کی اکتریناماکارووا نے امریکا کی وینس ولیمزکوشکست دیدی۔رشین کھلاڑی کی جیت کااسکوردوچھ ،چھ چار اورچھ چاررہا۔جرمنی کی جولیا گورجز نے اٹلی کی سارہ ایرانی کوہراکرٹورنامنت سے باہرکردیا۔مینزسنگلز میں سیکنڈ سیڈنووک جوکووچ سلواکیہ کے لوکاس کوچھ تین ،سات چھ اورچھ ایک سے ہراکردوسر ے راوٴنڈمیں پہنچ گئے۔

وقت اشاعت : 13/01/2014 - 22:30:06

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں