امن و امان کی صورتحال بہتر کرنے کیلئے وزیراعلیٰ نے پولیس کو فری ہینڈ دیدیا ہے،شرجیل انعام میمن ، چوہدری اسلم کا مشن ان کی ٹیم جاری رکھے گی، سی آئی ڈی کا انچارج منتخب کرنے کے اختیارات آئی جی سندھ کو دے دیئے ،وزیر اطلاعات سندھ
پیر 13 جنوری 2014 21:09
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 جنوری ۔2014ء) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر کرنے کے لیے وزیراعلیٰ نے پولیس کو فری ہینڈ دے دیا ہے، چوہدری اسلم کا مشن ان کی ٹیم جاری رکھے گی، چوہدری اسلم کی جگہ سی آئی ڈی کا انچارج منتخب کرنے کے اختیارات آئی جی سندھ کو دے دیئے ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چوہدری اسلم کے قتل کا مقدمہ طالبان رہنماں کے خلاف کر کے ہمت کا کام کیا ہے،مرکزی حکومت دہشت گردوں کا نام لے کر مذمت سے بھی گھبراتی ہے لیکن اسے بھی ایسے ہمت کرنی چاہیے۔
جن واقعات کی ذمے داری طالبان قبول کرتے ہیں اس پران کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے، صوبے میں حلقہ بندیوں سے متعلق شرجیل میمن کا کہنا تھاحلقہ بندیوں کا ہم نے بہترطریقہ بنا یا حلقہ بندیوں کے دوران کسی جماعت نے اعتراض نہیں کیا۔ حلقہ بندیاں سرکار کا کام ہے ،سرکار کو ہی کرنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.