وزیر اعظم آزاد کشمیر کی امیر مقام پر قاتلا نہ حملے کی شدیدمذمت ، گارڈ کی شہادت ..
تازہ ترین : 1

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی امیر مقام پر قاتلا نہ حملے کی شدیدمذمت ، گارڈ کی شہادت پر اظہار افسوس

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء)وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے وزیراعظم پاکستان کے مشیرانجینئر امیر مقام پر قاتلا نہ حملے کی شدیدمذمت کی۔وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے اس قاتلانہ حملے میں مشیر برائے وزیراعظم کے گارڈ کی شہادت پر گہرئے رنج وغم کااظہار کیا۔

وقت اشاعت : 13/01/2014 - 15:48:59

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں