فٹ بال ،مانچسٹریونائٹیڈ نے سوانسی کو دوصفر سے ہرادیا
تازہ ترین : 1

فٹ بال ،مانچسٹریونائٹیڈ نے سوانسی کو دوصفر سے ہرادیا

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء)مانچسٹریونائٹیڈ نے سوانسی کیخلاف شاندارکھیل پیش کیا،46ویں منٹ میں ویلنشیا نے مانچسٹریونائٹیڈ کو سبقت دلائی،59ویں منٹ میں ویل بیک نے دوسرا گول کردیا۔سوانسی کی ٹیم پورے میچ میں ایک بھی گول نہیں کرسکی اس طرح مانچسٹریونائٹیڈ میچ دوصفر سے جیت گئی۔یہ اس کی چارناکامیوں کے بعدپہلی فتح ہے۔

وقت اشاعت : 13/01/2014 - 12:50:01

اپنی رائے کا اظہار کریں