سُنی علماء بورڈکے 100علماء ومفتیان کرام کی عیدمیلادالنبی کے احترام میں دہشتگردوں سے تخریبی کارروائیاں بند کرنے کی اپیل،اسلامی ریاست اورنہتے لوگوں کیخلاف ہتھیاراُٹھانیوالے عیدمیلادالنّبی کے احترام میں اپنی کارروائیاں بند کر دیں، سُنی علماء بورڈ، مذہبی تہواروں کو نشانہ بنا نے سے نئی نسل دین سے دورہورہی ہے ،مذہب کی قوت کو خیر کیلئے استعمال کیاجائے،مفتی غفران محمودسیالوی،عیدمیلادالنبی انسانیت کیلئے امن اوررحمت کا پیغام ہے ،رحمت عالم کے یوم ولادت پرہتھیارپھینک کر امن پسندی کا عہد کریں،مفتی غفران محمودسیالوی
اتوار 12 جنوری 2014 20:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء) پاکستان سُنی تحریک علماء بورڈنے ٹارگٹ کلرزاور دہشتگردوں سے عیدمیلادالنّبی ﷺکے احترام میں اپنی تخریبی کارروائیاں بند کرنے کی اپیل کردی۔مفتی غفران محمودسیالوی،شٰخ الحدیث قاضی سعیدالرحمن،مفتی لیاقت علی رضوی، علامہ مجاہدعبدالرسول خان،مفتی محمدعارف چشتی، پیرسیدوسیم الحسن نقوی ایڈوکیٹ،علامہ عبداللطیف قادری ،علامہ بشیراحمدنقشبندی،علامہ سیدعرفان شاہ مجددی،علامہ عبدالحفیظ رضوی، مفتی محمدحسیب عطاری،مفتی محمدایازسعیدی، علامہ نیازاحمدخادمی،پیرسیدعابدحسین شاہ، علامہ طارق شہزاد،علامہ سرفرازاحمدچشتی،مفتی ڈاکٹرمحمد شہباز،مفتی محمداحسن نقیبی، علامہ خلیل الرحمن قادری، پیرسیدمبشرحسین شاہ، علامہ ڈاکٹرایازنعیمی،علامہ ریاض الرحمن،علامہ غلام مرتضیٰ نقشبندی،مفتی محمدابراراحمدعطاری،علامہ شیخ محمد ادریس چشتی،مفتی محمدسلیم نقشبندی،ڈاکٹرمحمدرضوان رضاسمیت پاکستان سُنی تحریک علماء بورڈکے ایک سو عہدید اروں نے اپنی اجتماعی اپیل میں کہاہے کہ اسلامی ریاست، نہتے عوام اورقانون نافذکرنیوالے اداروں کیخلاف ہتھیاراٹھانے والے عیدمیلادالنّبیﷺ کے احترام میں اپنی تخریبی کارروائیاں بند کر دیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.