کراچی میں سی آئی ڈی کے تمام اہل کاروں کو پروموشن دینے کا فیصلہ

اتوار 12 جنوری 2014 19:49

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری۔2014ء) کراچی میں سی آئی ڈی کے تمام اہل کاروں کو پروموشن دینے کا فیصلہ کیا گیا پروموشن دینے کافیصلہ آئی جی سندھ نے چودھری اسلم اور سی آئی ڈی کے دوسرے اہل کاروں کی شہادت کے تناظر میں کیا۔

(جاری ہے)

آئی جی سندھ نے سی آئی ڈی کے تمام اہلکاروں کوون اسٹیپ پروموشن دینے کااعلان کیا ۔

متعلقہ عنوان :