کراچی میں ٹارگٹیڈآپریشن میں گینگ وار کا ملزم ہلاک،50سے زائدمشتبہ افرادگرفتار،اسلحہ برآمد،چوہدری اسلم کی خودکش حملے میں شہادت کے بعد شہر میں کالعدم تنظیموں کے ارکان کے خلاف کارروائیاں شروع
اتوار 12 جنوری 2014 15:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء) کراچی کے علاقے قائدآباد میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا جبکہ رینجرز کے ٹارگٹیڈ آپریشن میں لیاری گینگ وار کا ملزم مارا گیا،مختلف علاقوں سے 50سے زائدمشتبہ افرادکوگرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔کراچی میں قائد آباد نالے سے لاش ملی جس کی شناخت حنیف کے نام سے کر لی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق حنیف کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔دوسری جانب رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران لیاری گینگ وار کا ایک ملزم فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہو گیا۔رینجرز نے بنارس،لیاری،سہراب گوٹھ،چکرا گوٹھ سمیت مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم اور لیاری گینگ وار کے افراد سمیت 50سے زائدمشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے،پکڑے جانے والے افراد سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہواہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.