کراچی ، فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ،کئی علاقوں میں حالات کشیدہ ہونے پر سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیئے گئے ، خوف وہراس پھیل گیا ،جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی میں ارشد پپو کے قریبی ساتھی اور گینگ وار کے ملزم سمیت چوبیس افراد گرفتار کرلئے گئے
اتوار 12 جنوری 2014 15:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء) صوبائی دارالحکومت کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ، واقعات کے بعد کئی علاقوں میں حالات کشیدہ ہونے پر سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیئے گئے ، جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی میں ارشد پپو کے قریبی ساتھی اور گینگ وار کے ملزم سمیت چوبیس افراد گرفتار کرلئے گئے ۔
اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے قائد آباد میں سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جان سے گیا۔ قائد آباد میں ہی نالہ اسٹاپ کے قریب ایک لاش ملی۔مقتول کی شناخت غفار کے نام سے ہوئی۔ لیاری رانگی واڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ملیر ندی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔رینجرز نے بنارس کالونی میں ٹارگیٹڈ کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے کارکنان سمیت نو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.