ایران میں سخت گیر ارکان پارلیمنٹ کے بل نے اعتدال پسند حکومت کیلئے مشکل کھڑی کردیں، پارلیمنٹ نے یورینیم افزودگی میں اضافے کے بل کی منظوری دیدی توعملدرآمد کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا ، علی اکبر صالحی
اتوار 12 جنوری 2014 15:45
تہران(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء) ایران میں سخت گیر ارکان پارلیمنٹ کے بل نے اعتدال پسند حکومت کیلئے مشکل کھڑی کردیں میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوکلیئرچیف علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے یورینیم افزودگی میں اضافے کے بل کی منظوری دیدی توعملدرآمد کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔
(جاری ہے)
ایرانی ٹی وی کو انٹرویو میں علی اکبر صالحی نے کہا کہ عالمی طاقتوں سے معاہدے کی حمایت کرتے ہیں۔
ایران کو فی الحال اعلیٰ سطح پر یورینیم افزودہ کرنے کی ضرورت نہیں۔پارلیمنٹ نے ساٹھ فیصدتک یورینیم افزدوگی کرنے کے بل کی منظوری دے دی توان کے پاس عملدرآمد کے سوا کوئی آپشن نہیں ہوگا۔ عالمی طاقتوں سے کیے گئے معاہدے کے تحت پابندیوں میں نرمی کے بدلے ایران کویورینیم کی افزودگی محدود کرنا ہوگی۔خلاف ورزی پر ایران پر مزید پابندیوں عائد کی جاسکتی ہیںمزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.