پنجاب میں کوئلہ سے بجلی کے حصول کیلئے جامع پالیسی تیارکرلی گئی
تازہ ترین : 1

پنجاب میں کوئلہ سے بجلی کے حصول کیلئے جامع پالیسی تیارکرلی گئی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 جنوری ۔2014ء)پنجاب میں کوئلہ سے بجلی کے حصول کیلئے جامع پالیسی تیارکرلی گئی ذرائع کے مطابق پنجاب میں کوئلہ سے بجلی کے حصول کیلئے جامع پالیسی تیارکرلی گئی پالیسی کے تحت صوبے میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کیلئے سرمایہ کاروں کو خصوصی مراعات اورسہولتیں فراہم کی جائیں گی ۔

وقت اشاعت : 11/01/2014 - 23:13:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں