شہید اعتزاز حسین کی قبر پر آرمی چیف کی جانب سے چادر چڑھائی گئی

ہفتہ 11 جنوری 2014 20:37

ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جنوری۔2014ء) شہید اعتزاز حسین کی قبر پر آرمی چیف کی جانب سے چادر چڑھائی گئی۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق ہنگو کے شہید طالب علم اعتزاز حسین کی قبر پر چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔

متعلقہ عنوان :